Thursday, February 20, 2025

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی شعبہ صحت میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی شعبہ صحت میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں بنائی جانے والی ادویات کی ڈیجیٹل نظام کے تحت رجسٹریشن کا نظام نفاذ کے حتمی مراحل میں ہے اور قومی ادوایات پالیسی پر مشاورت جاری ہے جسے جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم کا ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی آف پاکستان میں اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

1 comment:

  1. "This post really stood out to me — simple, clean, and full of value!" Real Aqeeq Stone

    ReplyDelete

Blog Archive